تارکین وطن کی خبریں
  برطانوی وزیراعظم نے عہدہ سنبھالتے ہی تارکینِ وطن کو خوشخبری سنا دی

لندن: نومنتخب برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے تارکین وطن کو روانڈا بھیجنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ہی انتخابی وعدوں میں س

 
 
  برطانیہ میں عام انتخابات کیلیے ووٹنگ جاری

لندن: برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے 5 کروڑ سے زائد ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کی 650 نشستوں کیلئے 4500 سے زائد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ انتخابی دوڑ میں آزاد ، لیبرپارٹی ، کنزرویٹو پارٹ

 
 
  غزہ کھلی جیل بن چکا ،20 لاکھ سے زائد افراد بغیر کھانےاور دواؤں کے محصور ہیں، چین

نیویارک: چین کا کہنا ہے کہ غزہ ایک کھلی ہوئی جیل بن چکا ہے جہاں 20 لاکھ سے زائد افراد بغیربجلی، پانی، کھانے اور دواؤں کے رہنے پر مجبور ہیں۔

اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں چین کے سفیر فو کونگ نے خطاب میں کہا کہ غزہ کا 9 ماہ سے مستقل محاصرہ جاری ہے®

 
 
  افغان مالیاتی اور بینکنگ سیکٹرز پر سے عالمی پابندیاں جلد ہٹ جائیں گی، طالبان

دوحہ: قطر میں بیشتر ممالک کے خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کے بعد ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امید ظاہر کی ہے کہ افغانستان کے مالیاتی اور بینکنگ سیکٹرز سے عالمی پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے دعویٰ کیا ہے ک

 
 
  برطانوی انتخابات؛ 14 سال سے حکمراں جماعت کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لندن: برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں مسلسل 14 سال سے حکمراں جماعت کنزر ویٹو پارٹی کی جیت کے امکانات کم ہوتے جا رہے ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق الیکشن سے قبل ہونے والے تمام عوامی سروں میں حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو واضح شکست ہوتی ن