تارکین وطن کی خبریں
  قطر میں بڑی بیٹھک؛ افغانستان میں خواتین کے مسائل کو تسلیم کرتے ہیں، طالبان

دوحہ: قطر کے دارالحکومت میں طالبان حکومت کے وفد نے اقوام متحدہ کے نمائندوں اور 20 سے زائد ممالک کے افغانستان کے لیے خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتای&#

 
 
  حزب اللہ کے اسرائیلی فوج پر ڈرون حملے میں 18 اہلکار زخمی؛ ہلاکتوں کا خدشہ

تل ابیب: گولان کی پہاڑیوں پر حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی چوکی کو ڈرون حملے میں اُڑادیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے حملے میں اپنے 18 فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 2 اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے۔

دوسری جانب ح&#

 
 
  جرمنی میں اسلام مخالف جرائم کی تعداد دگنی ہوگئی، رپورٹ

برلن: جرمنی میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور اسلامو فوبیا کے واقعات میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے جب کہ ردعمل میں یہودی مخالفت میں بھی اِکّا دُکّا واقعات ہوئے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ میں انکشاف ک&

 
 
  پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔ کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا دو طرفہ کرایہ 76 ہزار روپے ع&#

 
 
  غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی: غیر ملکی ایئر لاٸن کے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، ایئر عربیہ کی پرواز کٹھمنڈو سے شارجہ جا رہی تھی۔

ایئر عربیہ کی پرواز کے فضاٸی میزبان انس کی طبیعت بگڑنے پر طیارے کے کپتان نے کراچی اے ٹی سی سے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت ط