تارکین وطن کی خبریں
  سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستان

کابل: افغانستان نے کہا ہے کہ سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کی ذمہ داری پاکستان پر عائد ہوگی۔

وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے افغان وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ کوئی بھی کسی بھی جواز کے تحت ہماری سرحد کی خلاف ورزی &#

 
 
  ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج، سعید جلیلی کو برتری حاصل

تہران: ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں سعید جلیلی کو برتری حاصل ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں قدامت پسند سعید جلیلی آگے ہیں۔ اصلاح پسند مسعود پزیشکیان دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس سے قبل ایک کروڑ ووٹو

 
 
  مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں جمعے کی نماز اور خطبہ 15 منٹ کا کردیا گیا

ریاض: سعودی عرب میں شدید گرمی کے باعث عبادت گزاروں کی جانوں کے تحفظ کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اس جمعہ بھی خطبہ، نماز اور دعا کو مختصر ترین کردیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق مقدس مساجد کے امور کے نگراں شیخ عبدالرحمان السدیس کی ہدایت پر 

 
 
  ڈوبتی کشتی میں تارک وطن نے 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

روم: اٹلی کے ساحل پر عراق سے تعلق رکھنے والے تارک وطن نے ماں کے سامنے اس کی 16 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر اس کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق جنسی زیادتی اور قتل کے مرتکب 27 سالہ تارک وطن کو گرفتار کرلی

 
 
  بولیویا میں فوجی بغاوت کو عوام نے ناکام بنادیا؛ آرمی چیف گرفتار

سکرے: معاشی بحران کا شکار بولیویا میں فوجی بغاوت کو عوام نے سڑکوں پر نکل کر ناکام بنا دیا جب کہ صدر کے حامی فوجیوں نے آرمی چیف جنرل جوآن ہوزے زونیگا کو حراست میں لے لیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بولیویا میں فوج کی بکتر بند گاڑیوں نے صدار