تارکین وطن کی خبریں
  سید احسن رضا شاہ: پاکستان کے ایک انتھک، محب وطن اور پر خلوص ڈپلومیٹ

گلاسگو(ڈاکٹرامتیازاحمد): لکھنے کو تو سکاٹ لینڈ میں پاکستان کے سابق قونصل جنرل سید احسن رضا شاہ صاحب پرکتاب بھی لکھی جا سکتی ہے لیکن میں یہاں چند ایک الفاظ میں ہی شاہ صاحب کے بارے میں اپنے خیالات اورجذبات کا اظہار کرنے پر اکتفا کروں گا۔

جیسا ک