تارکین وطن کی خبریں
  بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع ڈوڈا میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی لی۔

جارحیت پسند 

 
 
  امریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کی شکایتوں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان می

 
 
  برطانیہ میں مظاہرین وزیراعظم رشی سونک کے گھر میں گھس گئے؛ 4 گرفتار

لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے گھر باہر احتجاج کرنے والے مظاہرین میں سے 4 گھر میں داخل ہوگئے جنھیں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لے لیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے گھر باہر آئل اور گیس لائس

 
 
  عالمی فوجداری عدالت؛ روس کے آرمی چیف اور وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری

دی ہیگ: بین الاقوامی فوجداری عدالت نے یوکرین پر روس کے حملے کے دوران کیے گئے جرائم کے الزام میں سابق روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ویلری گیراسیموف کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔

عالمی فوجداری عدالت نے کہا کہ روس

 
 
  بیت اللہ کی چابی کس نئے خوش نصیب کو سونپی گئی ؟

مکہ مکرمہ: نبی کریم ﷺ کے زمانے سے خانہ کعبہ کی چابی قبیلے شیبی کے پاس رہتی ہے اور یہی عمل تاحال جاری ہے جس کی پاسداری سعودی حکومت بھی کرتی ہے۔

630ء میں فتح مکہ کے بعد رسول خدا ﷺ نے سورہ النسا کی 58 ویں آیت کی تلاوت کرتے ہوئے بیت اللہ کے دروازے کی چابی &#