تارکین وطن کی خبریں
  اسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 13 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج نے حماس کے سربراہ کی بہن کے مکان پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں اسماعیل ہنیہ کی بہن اور ان کے خاندان کے 13 افراد شہید ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن اپنے خاندان کے ہمراہ ساحل کے قریب &#

 
 
  غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، یورپی یونین

برسلز: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نگراں جوزپ بوریل نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ غزہ جنگ مزید طول پڑ سکتی ہے اور اسرائیل مغربی کنارے میں جو کچھ کر رہا وہ بہت خطرناک ہے۔

"العربیہ" کو دیے گئے انٹرویو میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بو

 
 
  حج 2024؛ شدید گرمی سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 1300 سے تجاوز کرگئی

رواں برس مناسک حج کی ادائیگی کے دوران شدید گرمی کے باعث جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد 1301 ہوگئی جن میں سے 83 فیصد بغیر پرمٹ والے حاجی تھے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر صحت فہد الجلاجل کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت نامے کے حج کرنے والوں کے پاس طویل م

 
 
  یورپی یونین نے روس کی 61 کمپنیوں اور درجنوں شہریوں پر پابندی عائد کردی

برسلز: یورپی یونین نے روسی کمپنیوں آرکٹک 2 اور مرمانسک کے ایل این جی منصوبوں کے لیے سرمایہ، ساز و سامان اور افرادی قوت فراہم کرنے والی غیرملکی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کردیں۔

روس کے خبر رساں ادارے ٹاس نے بتایا ہے کہ یورپی یونین نے چین، م

 
 
  چین؛ موسلادھار بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ میں 8 افراد ہلاک

بیجنگ: وسطی چین کے پہاڑی علاقے میں مسلسل بارشوں کے باعث مٹی کا بڑا تودہ ایک گاؤں پر گر گیا اور 4 مکانات ملبے تلے دب گئے۔

چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت سمیت صوبوں گوانگ ڈونگ اور ہنان میں شدید گرمی نے ڈیرے ڈال دیئے جہاں درجہ ح