تارکین وطن کی خبریں
  بنگلادیش میں ہنگامے، تمام پاکستانی طلبا مکمل محفوظ ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈھاکا میں تمام پاکستانی طلبا محفوظ ہیں اور انہیں محفوظ مقامات پر رہائش ٹھہرایا گیا ہے۔

دفتر خارجہ کی ترجمان نے بنگلادیش کی صورت حال پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمارا مشن تمام پاکستان طلبا سے رابطے میں ہے، §

 
 
  سعودی عرب میں رواں برس 7 پاکستانیوں سمیت 100 سے زائد افراد کے سرقلم

ریاض: سعودی عرب میں رواں برس اب تک 106 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے جس میں 2 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں برس 78 سعودی، 8 یمنی، 5 ایتھوپیائی، 7 پاکستانی، 3 شامی جب کہ سری لنکا، نائیجیریا، اردن، بھارت اور سوڈان کے ایک ایک

 
 
  عمان؛ مسجد میں فائرنگ سے 2 پاکستانی سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

مسقط: عمان کے دارالحکومت میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے میں 4 نمازی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمان کی الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع امام علی مسجد میں پیش آیا۔ فائرنگ کے وقت مسجد میں 700 سے زائد افراد موجود

 
 
  نئی برطانوی کابینہ؛ پاکستانی نژاد شبانہ محمود کو اہم وزارت مل گئی

لندن: برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اپنی کابینہ کی تشکیل پر کام شروع کردیا جس میں منجھے ہوئے اور تجربہ کار سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ نو واردوں کو بھی جگہ دی گئی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق نو منتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی کابی&

 
 
  برطانوی الیکشن؛ پاکستانی اور کشمیری نژاد امیدواروں نے تاریخ رقم کردی

لندن: برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں پاکستانی اور کشمیری نژاد باشندے بھی بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرکے پارلیمنٹ کا حصہ بن گئے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کی تاریخ میں پہلی بار ایوان زیریں