تارکین وطن کی خبریں
  برطانیہ میں 75 فیصد مسلمان خود کو غیرمحفوظ سمجھتے ہیں؛ سروے

لندن: برطانیہ میں 75 فیصد مسلمانوں نے کہا ہے کہ وہ حالیہ نسلی فسادات کے بعد سے خوف زدہ ہیں اور خود کو یہاں غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق مسلم خواتین کے نیٹ ورک کے ایک سروے میں ملک بھر میں انتہائی دائیں بازو کے فسادات کے بع&

 
 
  غیرملکی کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کیلیے 250 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد: غیرملکی کمپنی اے ڈی ایم نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر 250 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، وفاقی وزیر صنعت و پیداوا

 
 
  امریکی وزیر خارجہ اور ٹیکساس کے کانگریس مین کی یومِ آزادیٔ پر پاکستانیوں کو مبارک باد

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اور ٹیکساس کے کانگریس مین نے یوم آزادی پر دنیا بھر میں پاکستانیوں کو مبارک باد دی ہے۔

14 اگست یوم آزادیٔ پاکستان کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ک

 
 
  نئی ویزا پالیسی کا اجرا، 126 ممالک کیلئے ویزا فیس ختم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئی ویزا پالیسی کا اجرا کردیا ہے، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا اور اس کے تحت دنیا کے 126 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم اور ویزے جاری کرنے کا عمل انتہائی آسان بنا دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے اسلام آباد میں

 
 
  لندن؛ چاقو بردار شخص کے حملے میں 11 سالہ لڑکی اور 34 سالہ خاتون زخمی

لندن: برطانیہ کے علاقے لیسٹر اسکوائر میں ایک شخص نے دو راہگیروں پر چاقو سے حملہ کردیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کی ٹیم پیرامیڈیکل اسٹاف کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچی۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخم