تارکین وطن کی خبریں
  برطانیہ میں چاقو حملہ، 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 11 زخمی

لندن: برطانیہ میں چاقو بردار کے حملے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ساؤتھ پورٹ کے علاقے میں چاقو کے حملے میں 2 بچے 6 بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے، زخمی بچوں سمیت 8 افراد کی حالت نازک ہے۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے چاقو کا حم

 
 
  دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری؛ پاکستان کا 100 واں نمبر

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ 2024 کی فہرست جاری کردی گئی جس میں سنگاپور اس سال بھی اوّل نمبر پر براجمان ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہینسلے کی فہرست میں سنگاپور کے پاسپورٹ کو دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا اس پاسپورٹ کے حامل دنی

 
 
  جعلی ویزے پر درجنوں پاکستانی عراق میں پکڑے گئے ہیں، وزیر سیاحت سندھ

کراچی: وزیر سیاحت سندھ ذوالفقار شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ جعلی ویزے اور جعلی پاسپورٹ پر درجنوں پاکستانی عراق میں پکڑے گئے جنہیں ڈی پورٹ کردیا گیا، یو اے ای اور دیگر ممالک نے بھی سلپ ہونے کی شکایات پر ہمارے لیے ویزا شرائط مزید سخت کردی ہیں۔

یہ ب

 
 
  پاکستان کا جرمنی سے قونصلیٹ حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان نے فرینکفرٹ، جرمنی میں اپنے قونصل خانے پر انتہا پسند گروہ کی جانب سے کیے گئے حملے اور جرمن حکام کی طرف سے قونصل مشن کے احاطے کے تقدس اور سلامتی کے تحفظ میں ناکامی کی شدید مذمت کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ واقعے میں &

 
 
  جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کا دھاوا

اسلام آباد: جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کی جانب سے دھاوا بولا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 8 سے 10 افغان شہریوں نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا بولا اور پاکستانی پرچم اتار کر فرار ہوگئے۔

سوشل میڈیا