قومی و بینالاقوامی خبریں
  بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف ایف آئی آر درج

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور اب اس کے خلاف مقدمہ بھی چلے گا۔

چیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی سینیٹر سحر کا


 
 
  چارسال میں پاکستان کا معاشی منظرنامہ تبدیل ہوگیا، نوازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چار سال میں پاکستان کا معاشی منظر نامہ تبدیل ہوگیا اور زراعت، صنعت اور خدمات کے شعبوں پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے چائنہ شپ بلڈنگ کمپنی کے چیئرمین نے ملاقات کی، &


 
 
  وفاقی کابینہ نے فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے فاٹا اصلاحات کے لیے قانونی اور آئینی ترامیم کی سفارشات منظور کرلیں جس کے تحت فاٹا آئندہ 5 برسوں میں خیبر پختونخوا کا حصہ بن جائے گا۔

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ


 
 
  پی ایس ایل فائنل ٹکٹوں کی فروخت کا دوسرا روز، چند ٹکٹیں باقی

لاہور: شہر کے منتخب بینکوں میں پی ایس ایل فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت دوسرے روز بھی جاری رہی۔

پی سی بی حکام کی جانب سے پی ایس ایل فائنل دیکھنے کے خواہش مندوں کے لیے گزشتہ روز 500 سے 12000 روپے تک کی ٹکٹیں فروخت کے لیے پیش کی گئیں، جس میں سے آن لائن ٹکٹوں کی ف&


 
 
  کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک، غیر ملکی خبر ایجنسی

کرم ایجنسی: کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب امریکی ڈرون طیارے کے مبینہ حملے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لوئر کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے سرہ غوڑگا میں امریکی ڈرون طیارے نے ایک م