قومی و بینالاقوامی خبریں
  امریکی اٹارنی جنرل صدارتی انتخاب میں روسی مداخلت کی تحقیقات سے الگ ہوگئے

واشنگٹن ڈی سی: امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے کہا ہےکہ ان کے روسی سفارتکار سے رابطوں کوغلط رنگ دیا جا رہا ہے اور وہ صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی میں بھی شامل نہیں ہوں گے۔

صدر ٹرمپ اور ان کی کابینہ کے اراکی


 
 
  مصر کی اعلیٰ عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک کو بری کردیا

قاہرہ: مصر کی اعلیٰ عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک کو 2011 میں مظاہرین کو قتل کرانے کے مقدمے میں بری کردیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کی اپیلیٹ کورٹ نے 2011 میں سابق صدر حسنی مبارک کی حکومت کا تختہ الٹنے کے دوران احتجاج کرنے والوں کو قتل کران


 
 
  افغان مشیر قومی سلامتی کا سرحد کھلوانے کے لیے رابطہ

اسلام آباد: افغان مشیر قومی سلامتی محمد حنیف اتمر نے پاکستانی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ سے رابطہ کرکے افغانستان کے ساتھ سرحدکھولنے پر زور دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جنرل ناصر جنجوعہ نے انھیں بتایا کہ پاکستان افغان شہریوں کیلیے مسئ


 
 
  کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی نوجوانی کی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو انسانیت سے ہمدردی رکھنے کی وجہ سے دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں اوراپنی اس عادت کی وجہ سے وہ ایک منفرد مقام بھی رکھتے ہیں لیکن ساتھ ہی وہ خوبصورت شخصیت کے مالک بھی ہیں یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کی نوجوانی

 
 
  بھارتی ریاست گجرات کے وزیرداخلہ کو نوجوان نے جوتا دے مارا

احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات کے وزیر داخلہ پرادیپ سنگھ کو نوجوان نے اسمبلی کے باہر جوتا دے مارا۔

دنیا بھر کی اسمبلیوں میں سیاستدانوں کے آپس میں جھگڑنے کے واقعات کوئی نئی بات ہیں اور نہ ہی بھارت اس میں کسی سے پیچھے ہے جب کہ تازہ ترین واقعے می¬