قومی و بینالاقوامی خبریں
  ہماری زندگی اور خون پاکستان کے لیے ہے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری زندگی اور خون پاکستان کے لیے ہے کیونکہ مادر وطن کے تحفظ میں جان قربان کرنا سب سے زیادہ مقدس ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ روز دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ م&


 
 
  بھارتی فوجی افسران کی بدسلوکی کا پردہ فاش کرنے والا اہلکار پراسرار طور پر ہلاک

نئی دلی: بھارتی ٹیلی ویژن پر فوجی افسران کی جانب سے بدسلوکی اور ہراساں کرنے کا پردہ فاش کرنے والا اہلکار پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا بھارتی فوجی رائے میتھیو افسران کی جانب سے اپنے ساتھ ب&


 
 
  زمبابوے کی طوفانی بارشوں اورسیلاب کے بعد عالمی برادری سے مدد کی اپیل

ہرارے: زمبابوے نے شدید بارشوں کے بعد سیلاب کے باعث 246 افراد کی ہلاکت کے بعد عالمی برادری سے مدد کی اپیل کی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زمبابوے کی حکومت نے دسمبر سے اب تک سیلاب کے باعث ہونے والی ہلاکتوں اور نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں 


 
 
  پاکستان کے ایک ریسٹورنٹ میں روبوٹ ویٹر نے کام کرنا شروع کر دیا ہیں ۔

ملتان: (نمائندہ خصوصی) ٹیکنالوجی کی دنیا میں ترقی سے جہاں کئی آسانیاں پیداہوئیں، وہیں انسان کا روزگار بھی خطرے میں پڑگیا ہے اور کئی جگہوں پر روبوٹ نے انسانوں کے فرائض سرانجام دینا شروع کردیئے ہیں ، پاکستان میں بھی ایک ریسٹورنٹ میں انسان ویٹ&#

 
 
  دہشت گردی کے خاتمے تک "آپریشن ردالفساد" جاری رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں پر عزم ہیں جب کہ اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے آپریشن ردالفساد جاری رہے گا۔

اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت میں اعلیٰ سطحی اجل