قومی و بینالاقوامی خبریں
  فاٹا اصلاحات پر افغانستان کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے

کابل: وفاقی کابینہ کے حالیہ اجلاس میں قبائلی علاقوں (فاٹا) کو صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم کرنے سے متعلق سفارشات کی منظوری پر افغانستان کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ہیں۔

فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کے مجوزہ منصوبے پر افغانستان کے قائم مقام &


 
 
  مردم شماری کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک میں چھٹی مردم شماری کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملک میں رواں ماہ سے شروع ہونے والی چھٹی مردم شماری کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے پاک ف&


 
 
  پاکستان نے جوہری ہتھیار کی حامل ریاستوں میں امتیازی سلوک اور یکساں سیکیورٹی کی یقین دہانی نہ کرانے والے معاہدے کی مخالفت کا عزم دہرا دیا۔

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ میں جوہری ہتھیار رکھنے والی مختلف ریاستوں کے درمیان امتیازی سلوک اورتمام ریاستوں کیلئے یکساں سیکیورٹی کی یقین دہانی نہ کرانے والے ایٹمی مواد کے خاتمے کے معاہدے (ایف ایم سی ٹی) کی مخالفت کے عزم کا اعادہ کیا ہے&#

 
 
  میرے پاس اتنا وقت ہی نہیں کہ پی ایس ایل پرنظررکھوں، وسیم اختر

کراچی: کراچی کے مئیروسیم اختر کا کہنا ہے کہ بحیثیت مئیر بہت سی ذمہ داریاں ہیں اس لیے میرے پاس اتنا وقت ہی نہیں کہ پی ایس ایل پر نظررکھوں۔

ذرائع کے مطابق میئرکراچی وسیم اخترنے صدرمیں مارکیٹ ایسوسی ایشن کےعہدیداران سے ملاقات میں کہا کہ کراچی &


 
 
  ہمیں چاہیے کہ محاذ آرائی کی منفی سیاست سے باہر نکل کر مثبت کردار ادا کریں، وزیراعظم

شمالی وزیرستان: وزیراعظم نوازشریف نے کرم تنگی ڈیم کا سنگ بنیاد رکھا دیا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے اور ہمیں چاہیے کہ محاذ آرائی کی منفی سیاست سے باہر نکل کر مثبت کردار ادا کریں۔

کرم تنگی ڈیم کی سنگ بنیاد کی تقریب سے خط