قومی و بینالاقوامی خبریں
  بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ایف سی بلوچستان اورانٹیلی جنس اداروں نے آپریشن ردالفساد کے تحت بلوچستان میں کارروائی کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بڑی تعداد میں بارودی سرنگیں برآمد کرلیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مط&