قومی و بینالاقوامی خبریں
  داعش کو دنیا سے نیست ونابود کردیں گے، ٹرمپ

واشنٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ داعش کو دنیا سے نیست و نابود کردیں گے۔

امریکا کی صدارت سنبھالنے کے بعد کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے اپنے پہلے خطاب میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ملک کی بھلائی کی خاطرسیاسی جماعتوں کومتحد ہوکرکام کرنے


 
 
  خطے کی ترقی کیلئے علاقائی روابط بہت ضروری ہیں، ترک و ایرانی صدرو کا ای سی او اجلاس سے خطاب

اسلام آباد: اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترکی اور ایران کے صدور نے خطے کی ترقی کے لئے علاقائی تعاون تنظیم کے اجلاس کو ضروری قراردیا ہے۔

علاقائی تعاون تنظیم کا 13 واں اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں 8 ممالک کے سربراہان مملک


 
 
  پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت، عوام کا سیلاب امڈ آیا

لاہور: پی ایس ایل کے فائنل کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت چند گھنٹوں میں ہی مکمل ہوگئی جب کہ منتخب بینکوں کے باہر شائقین کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔

پی سی بی حکام نے پی ایس ایل فائنل دیکھنے والوں کیلئے 500 سے 12000 تک کی ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کی تھیں جو ہات


 
 
  کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی

کوئٹہ: سریاب روڈ کیچی بیگ کے قریب سڑک کنارے نصب دھماکے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ کیچی بیگ کے قریب سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 3 ž


 
 
  سروسز اسپتال لاہور میں 8 روز بعد ینگ ڈاکٹروں نے کام شروع کردیا

لاہور: ینگ ڈاکٹرز اور محکمہ صحت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد گزشتہ 8 دنوں سے بند سروسز اسپتال کی ایمرجنسی کو مریضوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

میڈیا کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور محکمہ صحت حکام کے درمیان مذاکرت کامیاب ہوگئے جس کے بعد ی