قومی و بینالاقوامی خبریں
  دہشت گردی کو ترقی میں رکاوٹ نہیں بننے دینگے: ایکو ممالک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اقتصادی تعاون کی تنظیم کے 13ویں سربراہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں پاک چین اقتصادی راہداری کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس منصوبہ کو پورے خطہ کی ترقی و خوشحالی اور روابط بڑھانے کا ذریعہ قرار دیا گیا ۔

اعلان اسلام آباد کے نا

 
 
  نیب نے سابق وزیر خوراک بلوچستان اسفندیار کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔

کو ئٹہ (بیورو رپورٹ) نیب نے کوئٹہ میں گندم خوردبرد کیس میں ملوث سابق صوبائی وزیر خوراک اسفندیار کاکڑ کو ضمانت منسوخ ہونے پرگرفتار کرلیا ہے۔

اسفند یار کاکڑ کے خلاف نیب کی جانب سے خورد برد کے تین ریفرنس دائر ہیں، ان پر کروڑوں روپے غبن کرنے کا ال

 
 
  آرمی چیف کی شہبازشریف کو پی ایس ایل کے فائنل کی سیکیورٹی پرمکمل تعاون کی یقین دہانی۔

لاہور: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو پی ایس ایل فائنل کی سیکیورٹی پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون کیا ، ٹیلی فونک گ&

 
 
  وفاقی کابینہ نے فاٹا اصلاحات کی سفارشات کی اصولی منظوری دے دی ۔

اسلام آباد: (بیورو رپورٹ) وفاقی کابینہ نے فاٹا اصلاحات کی سفارشات کی اصولی منظوری دے دی جس کے بعد ایف سی آرقوانین کا خاتمہ ہو جائے گا اور فاٹا میں وفاق کا عمل دخل نہیں ہو گا بلکہ یہ خیبر پختونخواہ کا حصہ بن جائے گا ۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراع

 
 
  پاکستان کے اقتصادی اعشاریے مثبت سمت کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی اعشاریے مثبت سمت کی جانب گامزن ہیں۔

اقتصادی تعاون تنظیم کے 13 ویں سربراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اجلاس میں تمام مہمانوں کا خیرمقدم کرتے ہیں، چ