قومی و بینالاقوامی خبریں
  آپریشن رد الفساد میں مشتبہ افراد کی بلا تفریق گرفتاریاں ہورہی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (آئی ایس پی آر) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہےکہ آپریشن ردالفساد کا مقصد ملک بھرمیں دہشت گردوں کے ہمدردوں کو ختم کرنا ہے اور اس میں مشتبہ افراد کی بلا تفریق گرفتاریاں ہورہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ ت


 
 
  اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد: (بیورو رپورٹ) اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، خیبرپختونخوا میں پشاور


 
 
  اقتدارملنے کے بعد نوازشریف کی سوچ چھوٹی ہوگئی ہے، آصف زرداری

حب: (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف جب سے حکومت میں آئےہیں ان کی سوچ چھوٹی ہو گئی ہے اور چھوٹی سوچ والوں سے بڑی غلطیاں ہوتی ہیں۔

بلوچستان کے علاقے حب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق صدر کا کہن


 
 
  حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مسلسل چوتھی بار اضافہ کردیا

اسلام آباد: (بیورو رپورٹ) حکومت نے پیٹرول کی قیمت مسلسل چوتھی بار بڑھاتے ہوئے ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا۔

اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھیجی گئی سمری پر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔

وفاقی وزیر خ


 
 
  بجلی کی قیمت میں 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیرمین طارق سدوزئی کی زیر صدارت بجلی کی قیمت میں کمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی