قومی و بینالاقوامی خبریں
  پاکستان کے دشمن سول و عسکری تعلقات میں قربت نہیں دیکھناچاہتے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ کچھ ملک دشمن اور دوست نما دشمن سول اور عسکری قیادت کو ایک صفحے پر اور ایک ساتھ کام کرتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتے۔

اسلام آباد میں حالیہ ترقی پانے والے میجرجنرلز سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ


 
 
  ایرانی پولیس کی جانب سے لیاری گینگ وارکے عزیربلوچ کی مدد کا سنسنی خیز انکشاف

کراچی: کراچی کے حالات خراب کرنے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را تو ملوث ہے ہی ہے لیکن اب شہر کے حالات کی خرابی میں ایرانی پولیس کے ملوث ہونے کا سنسنی خیز انکشاف بھی سامنے آیا ہے۔

کراچی کے علاقے ملیر سے گرفتار سابق ڈائریکٹر فشریز جاوید یونس نے گینگ 


 
 
  پی ایس ایل فائنل کیلئے شیخ رشید نے 500 روپے والا ٹکٹ حاصل کر لیا

لاہور: پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لئے جہاں کرکٹ شائقین مشکلات کے باوجود ٹکٹ کے حصول کے لئے کوشاں ہیں وہیں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی کسی سے پیچھے نہیں اور انہوں نے بھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لئے ٹکٹ حاصل کر لیا ہے۔

ذرائع کے م


 
 
  سندھ ہائیکورٹ کا صوبے میں تمام شراب خانے بند کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں تمام شراب خانے فوری طور پر بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے 30 روزمیں میکنزم رپورٹ طلب کرلی ہے۔

سندھ ہائی کورٹ میں شراب خانوں پر پابندی کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران چیف جسٹس سندھ ہ


 
 
  سی پیک صرف پنجاب کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا منصوبہ ہے، پرویز خٹک

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سی پیک صرف پنجاب کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا منصوبہ ہے لیکن ہمیں 2 سال تک سی پیک سے دور رکھا گیا۔

اسلامیہ کالج پشاور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہ