تارکین وطن کی خبریں
  پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی وزیر داخلہ بن گئیں ۔

لندن: پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود کو برطانیہ کی وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے۔ یہ تقرری نائب وزیراعظم انجیلا رینر کی جانب سے نئے گھر پر جائیداد ٹیکس کم ادا کرنے کی غلطی پر گہری ندامت ظاہر کرتے ہوئے استعفیٰ دینے کے بعد جمعے کو کابینہ می

 
 
  پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ کا 23 اے لیول حاصل کرکے ایک غیرمعمولی کارنامہ ۔

لندن: برطانیہ کی ایک پاکستانی نژاد ذہین طالبہ نے ایک غیرمعمولی کارنامہ سرانجام دیا ہے، 18 سالہ ماہ نور چیمہ نے 23 اے لیولز میں صرف اے اور اے اسٹار گریڈ حاصل کرکے سب کو حیران کردیا، ان کا آئی کیو 161 ہے، جو معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ اور آئن سٹائن دو

 
 
  سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال ۔

سمبڑیال ، (اے پی پی): سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال ہو گیا۔ ترجمان سیالکوٹ ایئرپورٹ کے مطابق فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد نجی ایئرلائن کی پہلی بین الاقوامی پرواز نے 170 مسافر وں کو لے کر شارجہ سے سیالکوٹ کےلئے اڑان بھری جو رات 

 
 
  سعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچا دی، گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئیں ۔

سعودی عرب کے جنوبی مغربی علاقے اسیر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، اچانک آنے والے سیلابی ریلے کئی گاڑیوں کو بہا لے گئے۔

سعودی عرب کے نیشنل سینٹر برائے موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت کے کم از کم 10 علاقوں میں شدید بارشیں، آ


 
 
  سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تاحال تمام فلائٹ آپریشن معطل ہیں ۔

سیالکوٹ: 29 اگست (اے پی پی) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تاحال فلائٹ آپریشن معطل ہے۔ ترجمان محمد عمیر خان کے مطابق ایئرپورٹ سے سیلابی پانی کا اخراج جاری ہے، موجودہ سیلابی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے آج (جمعہ )رات 10 بجے تک فضائی آپریشن بند رہے گا