تارکین وطن کی خبریں
  غیرملکی مسافروں کیلئے ایئرپورٹس پر علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ ۔

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے تمام ایئرپورٹس پر غیر ملکی مسافروں کی سہولت اور سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ دینے کے لیے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم کرنے کا حکم دے دیا۔

سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق وزیراعظم آفس سے جاری پریس ری


 
 
  دبئی میں پاکستان اور بحرین کے قونصل خانوں نے دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

دبئی: دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد سے بحرین کی مملکت کے قائم مقام قونصل جنرل طارق خالد ابراہیم نے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں ملاقات کی۔

ملاقات میں پاکستان اور بحرین کے درمیان گہرے تعلقات پر زور دیا گیا جو باہمی احترام، مشترکہ 


 
 
  لیوا کھجور فیسٹیول میں پاکستانی آموں کی شاندار نمائندگی ۔

عجمان: لیوا کھجور فیسٹیول میں پاکستانی آموں کی شاندار نمائش اور پذیرائی کے ساتھ شرکت کی گئی، جہاں پاکستان کے اعلیٰ معیار کے آموں کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروایا گیا۔

پاکستان دنیا بھر میں آموں کی پیداوار کے حوالے سے ایک ممتاز مقام رکھ


 
 
  امریکا سے ڈی پورٹ پاکستانیوں سمیت دیگر تارکین وطن پاناما میں ڈیرین جنگل کے علاقے منتقل ۔

امریکا سے ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانیوں سمیت تقریباً 100 تارکین وطن کے ایک گروپ کو وسطی امریکی ملک پاناما کے ہوٹل سے ڈیرین جنگل کے علاقے میں منتقل کر دیا گیا۔

ایک بیان میں پاناما کی وزارت سیکیورٹی نے کہا کہ حالیہ دنوں میں امریکا سے بے دخل کیے گئے 299 ت


 
 
  سعودی عرب؛ رواں برس 21 پاکستانیوں سمیت 101 غیر ملکیوں کے سرقلم

سعودی عرب میں رواں برس 274 افراد کو پھانسی دی جاچکی ہے جن میں 100 سے زائد غیرملکی شامل ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق رواں برس 274 میں سے جن غیرملکیوں کو سعودی عرب میں پھانسی دی گئی ان میں سب سے زیادہ 21 پاکستانی شامل ہیں۔