آسٹن: امریکی انتخابات میں پاکستانی نژاد ڈیموکریٹ امیدوار سلمان بھوجانی دوبارہ ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے۔
یہ کامیابی امریکا میں تارکین وطن کے بڑھتے ہوئے سیاسی اثر و رسوخ کی عکاسی کرتی ہے۔
اپنے سیاسی سفر میں انہوں نے تا
رواں ماہ کی 5 تاریخ کو امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں دو مضبوط امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ حکمراں جماعت ڈیموکریٹ نے موجودہ نائب صدر کملا ہیرس کو میدان میں اتارا ہے جب کہ اپوزیشن جماعت ریپبلکن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخاب کیا۔
یوں ت&
اسلام آباد: کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے 27 اکتوبر 1947 کو بھارت کے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضے کی یاد میں آج یومِ سیاہ منایا۔
یہ دن بھارتی مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی موجودہ حالت زار اور حق خودارادیت کے لیے ان کی مسلسل جدوجہد کی یاد می¬
امریکا کے علاقے مین ہٹن میں مسلم ٹیکسی ڈرائیور پر نفرت انگیز حملے کے الزام میں خاتون پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 45 سالہ مسلم ڈرائیور پر 31 جولائی کو 23 سالہ خاتون مسافر جینیفر گیلبوٹ نے اُس وقت پیپر اسپرے کیا تھا جب ڈر
ریاض: سعودی عرب نے سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیزنل ورک ویزا پر سعودی عرب آنے والے 90 روز قیام کر سکیں گے۔ یہ مدت ختم ہونے پر ان کے ویزوں میں مزید 90 روز کی توسیع ہو سکے