تارکین وطن کی خبریں
  21 ہزار پاکستانی 61 ممالک کی جیلوں میں قید ۔

اسلام آباد: وزارت اوورسیز پاکستانیز کی دستاویزات نے تصدیق کی ہے کہ اس وقت 61 ممالک کی جیلوں میں 21 ہزار 406 پاکستانی قید ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق 14 پاکستانی سفارت خانوں نے قیدیوں کا مکمل ڈیٹا تاحال فراہم نہیں کیا گیا۔

دستاویزات کے مطابق وہ ممالک جنہوں ن


 
 
  ایئر ٹریفک کنٹرول میں تکنیکی خرابی سے برطانوی ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن متاثر

لندن: برطانیہ کے ایئر ٹریفک کنٹرول نظام میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے لندن اور دیگر مقامات کے بڑے ہوائی اڈوں پر پروازوں میں 4 گھنٹے سے زائد کا خلل پیدا ہوا، تاہم بعد میں مسئلہ حل ہو گیا اور روانگیاں دوبارہ شروع ہو گئیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائ

 
 
  پاکستانی نژاد بزرگ اخبار فروش کو فرانس کے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا جائے گا ۔

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون رواں سال ستمبر میں 73 سالہ علی اکبر کو نیشنل آرڈر آف میرٹ کا نائٹ مقرر کریں گے ۔

پیرس کے فیشن ایبل لاطینی کوارٹر میں گزشتہ 50 برس سے زائد عرصے سےکیفے اور ریسٹورنٹس کے باہر اخبارات فروخت کرنے والے 73 سالہ پاکستان


 
 
  شارجہ میں مبلغ یورپ صاحبزادہ حافظ پیر مفتی اختر علی قادری کے اعزاز میں ظہرانہ تقریب ۔

دبئی (خالد محمود گوندل) شارجہ, جانشین قبلہ شیخ الحدیث محدث قصوری اور سجادہ نشین آستانہ عالیہ محدث قصوری صاحبزادہ حافظ پیر مفتی محمد اختر علی قادری کے اعزاز میں ان کے دورہ دبئی کے دوران شارجہ میں ن لیگ امارات کے صدر محمد غوث قادری نے ظہرانہ تق

 
 
  پاکستان بزنس کونسل شارجہ اور گلوبل افریقہ ٹریڈ ایڈوائزری چیمبرکے درمیان ایم او یو سائن ۔

دبئی۔ پاکستان بزنس کونسل شارجہ اور گلوبل افریقہ ٹریڈ ایڈوائزری چیمبرکے درمیان ایم او یو سائن کی تقریب دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوئی ۔ تقریب میں بزنس کونسل شارجہ کے چیئرمین ، ڈاکٹر ایس ایم طاھر سینئر وائس چیئرمین سید سلیم اختر ، سلمان وصال ، ع&#