تارکین وطن کی خبریں
  ناروے میں زیر حراست ملزم کی جانب سے اوسلو میں مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف ۔

اوسلو: ناروے پولیس کے مطابق ایتھوپین نژاد سماجی کارکن کے قتل کے الزام میں زیر حراست نارویجن لڑکے نے اوسلو میں ایک مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی بھی کر رکھی تھی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 18 سالہ ملزم کو ہفتہ کی را&


 
 
  وفاقی وزیرداخلہ سے برطانوی نژاد پاکستانی بزنس مین وسیم اسلم کی ملاقات ۔

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی نژاد پاکستانی بزنس مین وسیم اسلم نے ملاقات کی جس میں انہوں نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کا چیک وزیر داخلہ محسن نقوی کے حوالے کیا۔

ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے 


 
 
  نئے یورپی ملک نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی ۔

اسلام آباد: پاکستانی ریموٹ ورکرز اور فری لانسرز کو بہت جلد ایک نئے یورپی ملک مالدووا میں اپنی خدمات فراہم کرنے کا سنہری موقع ملنے والا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی ملک مالدووا نے ستمبر 2025 کے آخر تک ڈیجیٹل نومیڈ (خانہ بدوش) ویزا کیٹیگری لان§


 
 
  سعودی ایئر لائن فلائی اے ڈیل نے پشاور اور اسلام آباد کے لئے بھی پروازیں شروع کردیں ۔

اسلام آباد: سعودی ایئر لائن فلائی اے ڈیل نے پاکستان کے لئے اپنی باقاعدہ پروازوں میں اضافہ کرتے ہوئے پشاور اور اسلام آباد کے لئے بھی پروازیں شروع کردیں ۔ پیر کو پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل &

 
 
  پاکستانی طالبہ فاطمہ اجمل نے IGCSE اور اے لیول کے امتحانات میں A سٹار گریڈ حاصل کر لیئے ۔

دبئی میں مقیم ہونہار پاکستانی طالبہ فاطمہ اجمل نے IGCSE اور اے لیول کے امتحانات میں تمام مضامین میں A سٹار گریڈ حاصل کر کے نمایاں کامیابی اپنے نام کر لی ۔

فاطمہ اجمل نے یہ منفرد اعزاز نہ صرف اپنے اسکول بلکہ پورے متحدہ عرب امارات میں کیمبرج امتحان