تارکین وطن کی خبریں
  کویت کی اہلخانہ کو وزٹ ویزے پر بلانے کیلئے اہم شرط ختم ۔

کویت: کویت نے غیر ملکی رہائشیوں کے لیے اہل خانہ کو وزٹ ویزے پر بلانے کیلئے کم از کم آمدنی کی شرط ختم کر دی۔ یہ اقدام نئے انٹری رولز میں کی گئی اصلاحات کا حصہ ہے جن کا مقصد کشادگی کو فروغ دینا اور سماجی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔

جنرل ریزیڈنسی ڈی


 
 
  ڈیڑھ لاکھ پاکستانی ورکرز کے بیلاروس جانے سے متعلق معاہدہ طے پاگیا ۔

اسلام آباد: روزگار کی نئی منزل، ڈیڑھ لاکھ پاکستانی ورکرز کے بیلاروس جانے سے متعلق معاہدہ طے پاگیا، شرائط کیا ہوں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں ۔

تفصیلات کے مطابق اردو نیوز نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان اور بیلاروس کے درمیان ایک معاہدے Ÿ


 
 
  سعودی عرب میں پاکستان کا یوم آزادی شایان شان طریقہ سے منایا گیا ۔

لاہور: (اے پی پی) سعودی عرب کے شہر جدہ میں مقیم پاکستانی تاجر برادری نے جمعرات کو پاکستان کا یوم آزادی شایان شان اور پر وقار طریقہ سے منایا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں سعودی عرب کے دورے پر آئے ہوئے پاکستانی فوڈ ایکسپورٹرز کے وفد کے رہنما اور فی

 
 
  پاکستان بزنس کونسل دبئی کے زیر اہتمام سپیڈ نیٹ ورکنگ ایونٹ کے دوسرے ایڈیشن کا انعقاد ۔

دبئی: قونصل جنرل نے جشن آزادی کے سلسلے میں پاکستان بزنس کونسل کی سپیڈ نیٹ ورکنگ تقریب میں شرکت کی۔ دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں منعقدہ پاکستان بزنس کونسل (PBC) کے سپیڈ نیٹ ورکنگ ایونٹ کے دوسرے ایڈیشن کے م

 
 
  یواےای دبئی میں یومِ آزادی پاکستان کی 78ویں سالگرہ کی تقریبات کی میزبانی کرے گا ۔

دبئی: (اے پی پی) متحدہ عرب امارات پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایکسپو سٹی کے دبئی ایگزیبیشن سینٹر میں 10 اگست کو ایک بڑے عوامی ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔

اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر دبئی