چین، جرمنی اور کینیڈا کی کمپنیوں کی فیصل آباد، شیخوپورہ کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری ۔
اسلام آباد ، (اے پی پی) :پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز) میں متنوع غیرملکی سرمایہ کاری آنا شروع ہوگئی ہے، جہاں چین، جرمنی اور کینیڈا کی کمپنیوں نے مقامی صنعتوں کے ساتھ شراکت داری کا آغاز کیا ہے۔ وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کے انوسٹمنٹ اینڈ انڈسٹریل اسپیش&#
مزید پڑ ھیں
 


  پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی وزیر داخلہ بن گئیں ۔
لندن: پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود کو برطانیہ کی وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے۔ یہ تقرری نائب وزیراعظم انجیلا رینر کی جانب سے نئے گھر پر جائیداد ٹیکس کم ادا کرنے کی غلطی پر گہری ندامت ظاہر کرتے ہوئے استعفیٰ دینے کے بعد جمعے کو کابینہ میں ردوبدل کے بعد کی گئی ہے۔ شبانہ مح
مزید پڑ ھیں
 

  راولپنڈی، فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں میں 3 ہزار 500 لیٹر پانی ملا دودھ موقع پر تلف کر دیا گیا ۔
راولپنڈی، (اے پی پی): فوڈ اتھارٹی نے علی الصبح ناقص اور ملاوٹی دودھ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ہزار 500 لیٹر پانی ملا دودھ موقع پر تلف کر دیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق یہ کارروائیاں راولپنڈی شہر کے داخلی راستوں پر ناکے لگا کر کی گئیں جہاں دودھ بردار گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ کا
مزید پڑ ھیں
 

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان اور سری لنکا کے ساتھ سہ ملکی ٹی 20 سیریز کرانے کا اعلان کر دیا ۔
راولپنڈی، (اے پی پی): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان اور سری لنکا کے ساتھ سہ ملکی ٹی 20 سیریز کرانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پہلی بار ٹی 20 ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تین ملکی ٹی 20 سیریز پاکستان، افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھ&#
مزید پڑ ھیں
 

ویڈیوز سیکشن
 
مزید دیکھیں