رضیہ خورشید ڈائگناسٹک سینٹر و میڈیکل لیب کی سنگ بنیاد کی تقریب کا انعقاد
رضیہ خورشید ڈائگناسٹک سینٹر و میڈیکل لیب کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک، نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور سنگ بنیاد رکھا
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے اقدامات
ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک نے پبلک ڈیلنگ کے اوقات صبح 10 بجے سے 11:30 بجے کے دوران شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ کھلی کچہری میں مختلف شہریوں نے محکمہ ریونیو، صحت، تعلیم
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ہریاوالہ چوک پائپ لائن منصوبے کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ سیوریج کے مسائل کے حل کے لیے زیر تعمیر پراجیکٹ پر کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہریاوالہ میں نئے ڈسپوزل اسٹیشن کی تعمیر سے جمنہ، لُنڈ پور
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا ہے کہ شادمان تا بھمبر نالہ سیوریج لائن کا 1.4 ارب روپے مالیت کا منصوبہ جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو درپیش سیوریج کے مسائل حل ہوں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تعمیراتی کام میں معیاری میٹریل کا استعمال یقینی بنا
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ حالیہ پولیو مہم کے دوران مقررہ ہدف 5 لاکھ 14 ہزار 982 کے مقابلے میں 5 لاکھ 17 ہزار 412 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے، جو ہدف کا 101 فیصد ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ضلع گجرات میں پولیو مہم 28 اکتوبر سے 30 اکتوبر تک جاری رہی، جبکہ 31 ا