قومی و بینالاقوامی خبریں
  چین، جرمنی اور کینیڈا کی کمپنیوں کی فیصل آباد، شیخوپورہ کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری ۔

اسلام آباد ، (اے پی پی) :پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز) میں متنوع غیرملکی سرمایہ کاری آنا شروع ہوگئی ہے، جہاں چین، جرمنی اور کینیڈا کی کمپنیوں نے مقامی صنعتوں کے ساتھ شراکت داری کا آغاز کیا ہے۔

وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقداما


 
 
  برطانیہ میں ویزا مدت سے زائد قیام کرنیوالے طلبہ کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ ۔

برطانیہ: برطانوی حکومت نے سیاسی پناہ گزینوں کے بعد ویزے کی مقررہ مدت سے زائد قیام کرنے والے طلبہ کے خلاف مہم کا آغاز کردیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت نے غیر ملکی طلبہ کو خبردار کیا ہےکہ ویزہ کی مدت ختم ہونےکے بعد قیام کی صورت میں انہیں مل&


 
 
  پاکستانی سبزیوں کی برآمدات 43 فیصد اضافے کے ساتھ 430 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں ۔

اسلام آباد، (اے پی پی): مالی سال 2024 میں پاکستان کی سبزیوں کی برآمدات 430 ملین امریکی ڈالر تک جا پہنچی ہیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 43.2 فیصد زیادہ ہیں ۔

ویلتھ پاکستان کو دستیاب پاکستان بیورو آف سٹیٹکس (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ملک نے مختلف اقس


 
 
  پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ، امریکا کے لیے 40 فیصد بڑھ کر 56 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں ۔

اسلام آباد: نئے مالی سال کے پہلے ماہ جولائی 2025 کے دوران پاکستان نے بیشتر ممالک کے لیے برآمدات بڑھانے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔

ذرائع کے مطابق امریکا کے لیے پاکستانی برآمدات سالانہ بنیادوں پر 40 فیصد اضافے کے بعد 56 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئی&


 
 
  گندم کی 30 ہزار بوریاں چوری ہونے کے سکینڈل میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کی ضمانت مسترد ۔

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں گندم کی 30 ہزار بوریاں چوری ہونے کے سکینڈل میں ملزم اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر خالد خان کی ضمانت مسترد کردی ۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشل ایڈووکیٹ جنرل کے پی نے مؤقف اپنایا کہ م