قومی و بینالاقوامی خبریں
  این ڈی ایم اے کی 29 اگست سے 9 ستمبر بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی ۔

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے 29 اگست سے 9 ستمبر بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدرنے کہا کہ 29 اگست سے 9 ستمبر تک بارشوں کا نیا سلسلہ 


 
 
  اقوامِ متحدہ کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 6 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان ۔

نیویارک: اقوامِ متحدہ نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں اور طوفانی سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے ابتدائی طور پر 6 لاکھ ڈالر امداد جاری کر دی ہے ۔

نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے معمول کی پریس بریفنگ کے &


 
 
  3 ارب ڈالر مالیت کے پانچ سالہ عالمی بانڈز کامیابی سے جاری کردیے: اے ڈی بی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے 3 ارب ڈالر مالیت کے پانچ سالہ عالمی بینچ مارک بانڈ کامیابی کے ساتھ جاری کردیے ۔

بینک سے جاری بیان کے مطابق خزانچی ٹوبیاس ہوشکا نے بتایا کہ 2025 میں چوتھی مرتبہ امریکی ڈالر پر مبنی بانڈز جاری کئے گئے ہیں ۔

یہ با


 
 
  حلال فوڈ یورپ ، شمالی امریکہ اور مشرقی ایشیائی ممالک میں بھی تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔

لاہور: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی علاقائی کمیٹی برائے خوراک کے کنوینر شاہد عمران نے کہا ہے کہ حلال فوڈ اب صرف مسلم ممالک تک محدود نہیں بلکہ یہ یورپ ، شمالی امریکہ اور مشرقی ایشیائی ممالک میں بھی تیزی سے مقبول ہو رہا ہے

 
 
  کراچی سمیت ملک بھر میں گندم اور سبزیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ۔

کراچی: کراچی سمیت ملک بھر میں گندم اور سبزیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث عام صارفین شدید مشکلات اور مارکیٹ میں بے چینی کا شکار ہیں۔

نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک سال سے زائد عرصے تک شرحِ سود میں کمی اور مثبت معاشی