اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورک کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر کروڑوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد اور 3 ملزمان گرفتار کر
لاہور: بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث تباہی مچ گئی، بستیاں ڈوب گئیں، لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور 22 افراد جاں بحق جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنج
لاہور: سیلاب سے پنجاب میں تباہی ، کئی بند ٹوٹ گئے، پانی آبادیوں میں داخل ۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور بارشوں کے باعث سیلاب سے پنجاب میں بڑے پیمانے پر تباہی ، فصلیں زیر آب آگئیں ، ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات
اسلام آباد: پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مضبوط تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات ہیں جو آنے والے دنوں میں مزید بڑھیں گے۔ یہ بات اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر ناصر منصور قریشی نے کوالالمپور میں منعقدہ آئی سی سی آئی
لاہور: (اے پی پی) صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں ابوذر شاد، سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان اور نائب صدر شاہد نذیر چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کو محفوظ بنانے ، معیشت کو پائیدار بنیادوں پر مستحکم کرنے کے لیے چھوٹے بڑے ڈی