کھیل
  دوسرا ٹیسٹ؛ بنگلادیش کا شاندار کم بیک، پاکستانی ٹیم 274 رنز بنا کر آؤٹ

بنگلادیش کے خلاف پاکستانی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کو عبداللہ شفیق کی صورت میں صفر پر پہلی وکٹ کا نقصان ہوا تاہم کپتان شان مسعود اور صائم ایوب نے 107 رنز کی پارٹنرشپ ق

 
 
  ہاکی فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری نے ایک کروڑ ڈیلی الاؤنس وصول کرلیا

کراچی: قومی کھیل ہاکی کا درد رکھنے والے صدر اور سیکرٹری پی ایچ ایف اب تک ایک کروڑ کے قریب ڈیلی الاؤنس وصول کرچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہد علی اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے ملائیشیا 

 
 
  کامن ویلتھ گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ ویٹ لفٹنگ سے مایوس، پاورلفٹنگ شروع کردی

لاہور: کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹر گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ نے ویٹ لفٹنگ سے مایوس ہوکر پاورلفٹنگ کا رخ کرلیا۔

ذراِئع کےمطابق وہ اگلےماہ کامن ویلتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ویٹ لفٹنگ فیڈریشن حکام کے ساتھ اختل

 
 
  ہاکی فیڈریشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ آپس میں الجھ پڑے

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) اور پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) میں میچ پڑگیا۔

پی ایچ صدر طارق بگتی نے حال ہی میں ادھار ٹکٹ لے کر ٹیم چین بھیجے کا بیان دیا تھا تاہم پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام الزامات مسترد کر دی

 
 
  کراچی میں بارش کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کی جزوی تعمیر نو کا کام متاثر

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چمپیئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں نیشنل بینک اسٹیڈیم کی جزوی تعمیر نو اور تزئن و آرائش کا کام مون سون کی بارشوں کے باعث متاثر ہو گیا۔

کراچی میں رواں ہفتے ہونے والی بارش کے باعث چیمپئینز ٹرافی کی تیاž