کھیل
  لیگ اسپنر یاسر شاہ دنیا کے نمبر ون بولر بن گئے

دبئی: قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ انگلینڈ کے خلاف 10 وکٹیں حاصل کرنے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ بولر بن گئے۔

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق یاسر شاہ نے 32 پوائنٹس حاصل کرنے کے بعد ٹاپ رینکر بھارتی بولر روی چ

 
 
  مصباح الحق نے لارڈز ٹیسٹ کی فتح مسیحائے ملت عبدالستار ایدھی کے نام کردی

لندن: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے لارڈز ٹیسٹ میں کامیابی مسیحائے ملت عبدالستار ایدھی کے نام کردی۔

کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ عبدالستار ایدھی نے ساری زندگی انسانیت کی خدمت کی اور انگلینڈ کے خلاف آج کی فتح عبدالستار ایدھی کے ن&

 
 
  پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل پروفیشنل سلور ٹائٹل جیت لیا

سیئول: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے فلپائن کے جیتھرا اولیوا کو شکست دے کرانٹرنیشنل پروفیشنل سلورٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں ہونے والے مقابلے میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے فلپائن کے جیتھر اولیوا کو شکس

 
 
  لارڈزٹیسٹ؛ تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان کے 8 وکٹ پر 214 رنز

لندن: انگلینڈ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے 339 رنز کے جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم اپنی 272 رنز پر آؤٹ ہو گئی جب کہ پاکستان نے تیسرے دن کے اختتام پر 281 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے اور ان کے 8 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ہیں۔

لندن کے تا&