کھیل
  انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

اولڈ ٹریفورڈ: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں جیمز اینڈریسن، بین اسٹوک اور لیگ اسپنر عادل رشید کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

کھیلوں کی ویب سائٹ (کرک انفو) کے مطابق انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیس&#

 
 
  بھارتی بورڈ سے وزیروں اور بیوروکریٹس کی چھٹی ہوگی

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ کے دروازے وزیروں اور بیوروکریٹس پر بند کیے جائیں گے۔

سپریم کورٹ نے بی سی سی آئی کو لودھا پینل کی سفارشات پر عملدرآمد کیلیے 6 ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی، 70 سال سے زائد عمر افراد کوئی عہدہ نہیں سنبھال پائیں گے، بورڈ میں پلیئرز ی

 
 
  تیزترین ڈبل سنچری، اینورین ڈونالڈ نے شاستری کا ریکارڈ برابرکردیا

لندن: انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر سے میچ میں گلیمورگن کے اینورین ڈونالڈ نے تیزترین ڈبل سنچری بنانے کا روی شاستری کا ریکارڈ برابر کردیا۔

19 سالہ بیٹسمین نے 136 گیندوں پر 234رنز اسکور کیے، ان کی اننگز میں 15 چھکے اور26 چوکے شامل رہے، انھوں نے اپ

 
 
  انگلش کپتان السٹرکک کو لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح ہضم نہ ہوسکی

لندن: تاریخی کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد انگلش کپتان السٹرکک کو گرین کیپس کی خوشی ایک آنکھ نہ بھائی جس پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کا انداز دیکھ کر برا نہیں لگا لیکن شکست کے بعد جذباتی وقت میں یہ دیکھنا اچھ

 
 
  پرنس مصطفی علی ڈبلیو ڈبلیو ای میں پہلے پاکستانی ریسلر

پرنس مصطفی علی ڈبلیو ڈبلیو ای کے "کروز ویٹ کلاسک" ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی ریسلر بن گئے ہیں۔

پرنس مصطفیٰ علی کو بچپن ہی سے ریسلنگ کا شوق تھا اوران کے پسندیدہ ریسلرز میں ہٹ مین بریٹ ہارٹ، ایڈی گوریرو، ہارڈی بوائز اور کرس جیریک