کھیل
  اولڈ ٹریفورڈ کی کنڈیشنز پاکستانی بولرز کے لیے موزوں ہوں گی، قومی فیلڈنگ کوچ

مانچسٹر: پاکستان کے فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن نے انگلینڈ کو خبردار کیا ہے کہ مانچسٹر کی کنڈیشنز پاکستانی بولنگ اٹیک کیلیے لارڈز سے بھی زیادہ موزوں ہیں۔

اسٹیو رکسن کا کہنا تھا کہ پچ ہمارے اسپن اور فاسٹ دونوں اٹیک کیلیے مددگار ثابت ہوگی، میں سمج

 
 
  28 سالہ سابق انگلش کرکٹر ٹام ایلن نے دریا میں کود کر خودکشی کرلی

لندن: انگلش کاؤنٹی کے سابق کرکٹر ٹام ایلن نے ٹوریج پل سے دریا میں کود کر خودکشی کرلی۔

وورکشائر کے 28 سالہ سابق بولر چند ماہ قبل کار حادثے کا شکار ہوئے تھے جس میں ان کی ٹانگوں کو شدید نقصان پہنچا تھا جس کے بعد وہ شدید ذہنی اور جسمانی اذیت سے دوچار 

 
 
  پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا، نجم سیٹھی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے رکن نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ سے قومی کرکٹ کو کافی فائدہ پہنچا ہے اس لئے پی

 
 
  پی ایس ایل: ثانیہ مرزاکو پاکستان میں ہونیوالے میچز میں مدعو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کوکامیاب بنانے کیلیے بھارتی ٹینس اسٹار و ٹیسٹ کرکٹرشعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بورڈکی گورننگ باڈی کے ارکان نے مختلف تجاویز پیش کی ہیں

 
 
  انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت پر بھارتی میڈیا کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگا

نئی دلی: پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے میچ میں شکست دے کر خوشیاں منائیں تو بھارتی میڈیا کے پیٹ میں مروڑ اٹھنا شروع ہوگیا اور اسے پاکستان کی ٹیسٹ سیریز میں جیت کا خواب ڈرانے لگے۔

پاکستان نے لارڈز میں انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دے کر بھارتی می§