کھیل
  دورہ انگلینڈ؛ جنید کی ون ڈے اسکواڈ میں شمولیت متوقع

لاہور: انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان اگست کے پہلے ہفتے میں ہوگا، جنید خان، محمد عرفان کے ساتھ اے ٹیم کی جانب سے عمدہ کارکردگی دکھانے والے شرجیل خان، بابر اعظم اور حسن علی کے نام بھی زیر غور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی 

 
 
  ہر فتح کا جشن پش اپس کے ذریعے نہیں منائیں گے، مصباح الحق

مانچسٹر: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ انگلینڈ کیخلاف ہر فتح کا جشن پش اپس لگاکر منائیں۔

اولڈ ٹریفورڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ منفرد انداز اختیار کرنے کا مقصد حریف کو زچ کرنا نہیں تھا، دراصل ہ

 
 
  وجندرسنگھ مقابلے کا چیلنج کرکے اپنا کرئیرتباہ نہ کرے، عامرخان کی بھارتی باکسر کو نصیحت

ممبئ: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بھارتی باکسر وجندر سنگھ کے مقابلے کے چیلنج پر اسے نصیحت کی ہے کہ انہیں مقابلے کی دعوت دے کر اپنا کیرئیرتباہ کررہا ہے کیونکہ مقابلہ ہوا تو وہ ان سے کسی صورت جیت نہیں سکتا۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو

 
 
  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

اولڈ ٹریفورڈ: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل سے شروع ہوگا۔

اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر3 بجے ٹکرائیں گی، لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے بعد اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ کی پچ بھی پاک

 
 
  پاکستان کے خلاف اینڈرسن کو نہ کھلانے پر انگلش سلیکٹرزکی چھٹی کا خدشہ

لندن: پاکستان کیخلاف گذشتہ ہفتے منعقدہ لارڈز ٹیسٹ میں پیسر جیمز اینڈرسن کو نہ کھلانے پر انگلش سلیکٹرز کی چھٹی ہوجانے کا خدشہ ہے۔

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق لارڈزمیں پاکستان کے ہاتھوں 75رنز سے شکست پر برہم انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے رواں س