کھیل
  ووکس کا مصباح کو خطرناک باؤنسر، پاکستانی کپتان زخمی ہونے سے بچ گئے

مانچسٹر: کرس ووکس کے خطرناک باؤنسر پر مصباح الحق زخمی ہونے سے بال بال بچ گئے۔ مہمان کپتان 21پر بیٹنگ کررہے تھے کہ پیسر کی ایک اٹھتی ہوئی گیندگلووز کے بعد ہیلمٹ کی گرل سے جاٹکرائی، گردن کے گرد پلاسٹک کی حفاظتی پٹی ٹوٹ کر دورجاگری، تاہم مصباح الž

 
 
  چار ملکی ہاکی؛ پاکستان ٹیم فتح سے محروم، ہالینڈ سے مقابلہ برابر

لاہور: چارملکی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم فتح سے محروم رہی، ایونٹ کے تیسرے اور اختتامی میچ میں ہالینڈ کیخلاف بھی کامیابی کا خواب پورا نہیں ہوسکا، مقابلہ 1-1 سے برابر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق جرمنی میں شیڈول چار ملکی جونیئر ہاکی ٹو&

 
 
  بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران تشدد پر ایک نوجوان پلیئر کی ہلاکت

نئی دہلی: بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والے ایک اورنوجوان کرکٹر کی موت واقع ہوگئی۔

22 سالہ آکاش نیکم پر مقامی میچ کے دوران ایک گروہ نے اچانک حملہ کردیا، انھیں ہاکی اسٹکس اور سلاخوں کے ساتھ بیدردی سے پیٹا، جس سے انھی

 
 
  9ویں وکٹ؛ مصباح اور وہاب کے درمیان تیسری بڑی شراکت

مانچسٹر: انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف اپنی تاریخ کی دوسری بڑی برتری حاصل کرنے کے باوجود فالوآن نہ کرانے کا فیصلہ کیا، مصباح الحق اور وہاب ریاض نے نویں وکٹ کیلیے تیسری بڑی شراکت قائم کی۔

تفصیلات کے مطابق اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاک&#

 
 
  مانچسٹر ٹیسٹ؛ انگلینڈ کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 4 وکٹوں پر 57 رنز

مانچسٹر ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز 589 رنز پرڈیکلئر کردی جس کے جواب میں پاکستان نے دوسرے دن کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 57 رنز بنالیے ہیں۔

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلیںڈ نے 589 رنز پر ا