کھیل
  بھارتی اولمپک خاتون ریسلر نے بھی سیاست کے میدان میں قدم رکھ لیا

نئی دہلی: بھارت کے اولمپک ریسلرز ونیش پھوگٹ اور بجرنگ پونیا نے سیاست میں قدم رکھا اور اپوزیشن جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریسلر ونیشن پھوگٹ اور بجرنگ پونیا نے ریسلنگ کے سربراہ کے خلاف جنسی ہراسا

 
 
  پیرالمپکس میں تمغہ جیتنے والے حیدر علی انعامات کے منتظر

لاہور: پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی حکومتی پذیرائی کے منتظر ہیں۔

ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تو ان کے والہانہ استقبال کے ساتھ کروڑوں روپے انعامات کا بھی فوری اعلان کیا گیا تھا۔ کانسی ک

 
 
  پیرس پیرالمپکس: حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں برانز میڈل جیت لیا

لاہور: پیرس میں جاری پیرالمپکس گیمز میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں برانز میڈل جیت لیا جب کہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے چھپن اعشاریہ صفر تین میٹر کے ساتھ گولڈ میڈل پایا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے حیدرعلی نے آخری کوشش میں باون ا

 
 
  چیمپئنز ون ڈے کپ؛ اسکواڈز اور کپتانوں کا اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج 5 چیمپئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ 12 سے 29 ستمبر تک فیصل آباد میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ کیلئے عارضی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔

کپتانوں کا تقرر 5 ٹیموں کے مینٹور کی جانب سے کیا گیا ہے: اِن مینٹوز میں مصباح ال

 
 
  ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ ہیڈکوچ طاہر زمان کل ٹیم کوجوائن کریں گے

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے ہیڈکوچ طاہر زمان کل ٹیم کوجوائن کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز اتوار سے چین میں ہوگا، روانگی سے پہلے طاہر زمان نے قومی ٹیم کی کوچنگ کو ایک مشکل ٹاسک قرار دے دیا ہ&