کھیل
  سب جانتے ہیں ہماری کرکٹ اس وقت زوال کا شکار ہے، وقار یونس

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ اس وقت ہماری کرکٹ زوال کا شکار ہے۔

وقاریونس کو چیمپینز ون ڈے کپ میں لائنز کا مینٹور مقررکر دیا گیا۔ وقار یونس نے بیان میں کہا کہ ہماری کرکٹ کا حال سب کے سامنے ہے۔ بڑے  

 
 
  ہانگ کانگ کے بولر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کر دی

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ کی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر آیوش شکلا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 اوورز میڈن کرا کے نئی تاریخ رقم کر دی۔

فاسٹ بولر آیوش شکلا نے یہ کارنامہ منگولیا کے خلاف انجام دیا، انہوں نے اپنے اسپیل کے چاروں اوورز میں ایک رن دیے بنا ایک وکٹ بھی

 
 
  انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی سری لنکا کو شکست دیکر سیریز جیت لی

لندن: انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 190 رنز سے شکست دیکر تین میچوں پر مشتمل سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔

لارڈز میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 427 رنز بناکر آؤٹ ہو«

 
 
  دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف 21 رنز کی برتری حاصل کرلی

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن کا کھیل اختتام پذیر ہوگیا، پاکستان نے 21 رنز کی لیڈ حاصل کرلی۔

تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں صرف 9 رنز پر 2 وکٹیں گنوادیں، عبداللہ شفیق 3 اور خرم شہزاد صفر پر پویل

 
 
  ڈومیسٹک پرفارمرز خرم شہزاد، میر حمزہ نے سینئیرز کو سبق سکھادیا

قومی ٹیم کے پریمیم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی عدم موجودگی میں نوجوان فاسٹ بولرز نے موقع ملنے پر اپنی کارکردگی کا لوہا منوالیا۔

بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی جارحانہ با