کھیل
  بنگلادیش کی تاریخی فتح؛ پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا

بنگلادیش نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیت لی۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز بنگلادیش نے 42 رنز بنا لیے بغیر کسی نقصان کھیل کا آغاز کیا تاہم 16 رنز کے اضا 

 
 
  اولمپئن طاہر زمان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپئن طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکر دیا۔

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری پی ایچ ایف اولمپین رانا مجاہد علی خاں نے کہا کہ طاہر زمان نہ صرف ہاکی لیجنڈ ہیں بلکہ باقاع&#

 
 
  کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد باکسنگ سے پاکستان کیلئے اچھی خبر

لاہور: کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد باکسنگ کے میدان سے اچھی خبر سامنے آگئی۔

ابوظہبی میں جاری ایشین جونئیر ویمن باکسنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی خاتون باکسر عائشہ ممتاز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

عائشہ ممتاز نے کوارٹر فا

 
 
  بنگلا دیش سے ٹیسٹ میں وائٹ واش، شان مسعود نے قوم سے معافی مانگ لی

راولپنڈی: بنگلا دیش سے ہوم ٹیسٹ میں تاریخی وائٹ واش ہونے پر پاکستان ٹیم کے کپتان شان مسعود نے قوم سے معافی مانگ لی۔

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے کہا کہ بنگلا دیش سے شکست پر ہم قوم سے معافی مانگتے ہیں لیکن بحیثی

 
 
  خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کا کھیل ختم، بنگلا دیش کو جیت کیلیے 143 رنز درکار

دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں بنگلا دیش کے خلاف پاکستان ٹیم 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی، خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم نے بغیر کسی نقصان 42 رنز بنا لیے۔

چوتھا روز

قومی ٹیم نے 9 رنز 2 وکٹوں کے نقصان پر چوتھے روز کھیل کا آغاز ک