لندن: برطانیہ نے 24 ممالک کو سفر کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو ان ممالک میں نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے روس، یوکرین، ایران، سوڈان، لبنان، اسرائیل، بیلاروس اور فلسطین کو بھی سفر کے لیے
واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں پاکستان کی موجودہ صورت حال موضوع بحث رہی۔ صحافیوں نے امریکی سفارت کاروں کی جیل میں عمران خان سے ملاقات، حالیہ الیکشن میں مینڈیٹ کے چوری ہونے کے الزامات سمیت اہم معاملات پر سوالات کیے
مکہ معظمہ: مسجد الحرام کی بالائی منزل سے ایک شخص نے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔
عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کی بالائی منزل سے چھلانگ لگانے والے شخص کو سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا۔ بروقت طبی امد
واشنگٹن: پاکستان نے اپنے شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد پیش کرتے ہوئے 2 بھارتی ایجنٹوں کو بے نقاب کیا تھا جس پر آج امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران صح
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر رفح پر حملہ کرنے کا اعلان کردیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بیان میں کہا کہ رفح کے گنجان آباد شہر پر بھرپور فوجی حملے کے لیے تاریخ طے کر لی ہے۔ رفح پر حملہ ضرور کیا جائے گا۔