تارکین وطن کی خبریں
  سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگی

ریاض: سعودی عرب میں ماہ شوال 1445 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت عید الفطر 10 اپریل کو منائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس سدیر رسد گاہ میں ہوا جہاں رویت ہلال &

 
 
  سلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطینی اتھارٹی کی درخواست غور کیلیے کمیٹی کے سپرد

جنیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطینی اتھارٹی کے سلامتی کونسل کے رکن بننے کی درخواست متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردی۔

عالمی میڈیا کے مطابق فلسطینی اتھارٹی نے سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کے لیے درخواست دے رکھی ہے جسے کونسل نے غوروخوض

 
 
  لیبیا میں رویت ہلال تنازع؛ رمضان 28 دن کا ہوگا؟

طرابلس: لیبیا میں رمضان کے چاند پر پیدا ہونے والے اختلاف کے باعث اب عید الفطر کا چاند 28 رمضان کو ہی نظر آنے کا امکان پیدا ہوگیا۔

عرب میڈیا کے مطابق لیبیا میں اس بار رمضان 29 یا 30 کے بجائے 28 روز کا ہوسکتا ہے اور اگر ایسا ہوجاتا ہے تو یہ ایک تاریخی اور &#

 
 
  سعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلان

ریاض: سعودی عرب میں آج 28 واں روزہ ہے اور عید ممکنہ طور پر ایک یا دو روز بعد ہوسکتی ہے جس کے لیے سعودی حکومت کا ایک اہم اعلان سامنے آیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 8 اپریل بروز پیر کو مغرب کے وقت سے عید کا چاند دیک¬

 
 
  بڑی سفارتی کامیابی؛ ناروے نے پاکستان کو قومی خطرے کی فہرست سے نکال دیا

اوسلو: تاجر، طلبا اور محققین کے لیے خوشخبری ہے کہ ناروے کی "نیشنل تھریٹ اسسمنٹ 2024" کی فہرست میں سے پاکستان کا نام نکال دیا گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کی پولیس سیکیورٹی سروس ملک کے لیے قومی خطرہ بننے والوں کی اسسمنٹ سالانہ بنیادوں