تارکین وطن کی خبریں
  نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے

استنبول : اسکاٹ لینڈ سے ترکیہ آنے والے مسافر بردار طیارے میں نشے میں دھت ایک شخص نے ایئر ہوسٹس اور سیکیورٹی اہلکار سے جھگڑا کیا اور اُن کے منہ پر مکے برسائے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے شہر انطالیہ کے ایئرپورٹ پر اترنے والے طیارے

 
 
  چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں، چین

بیجنگ: سی پی سی کی وائس منسٹر سن ہائی ین نے کہا ہے کہ چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں۔

انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ آف کمیونسٹ پارٹی آف چین (سی پی سی) کی وائس منسٹر سن ہائی ین نے کہا ہے کہ چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں، چیلنجز ہیں لیکن

 
 
  غزہ میں اسرائیلی فوج کے قبضے میں رہنے والے ہسپتال سے 200 لاشیں برآمد

غزہ: خان یونس کے نصر میڈیکل کمپلیکس میں اجتماعی قبر سے 200 کے قریب لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں جہاں 6 ماہ تک اسرائیلی فوج نے قبضہ کر رکھا تھا جبکہ علاقے میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق خان یونس کے نصر میڈ

 
 
  برطانیہ نے 150 سال قبل گھانا سے لُوٹے گئے نوادرات بطور قرض واپس کر دیے

لندن: برطانیہ نے 19 ویں صدی میں ہونے والی جنگ کے دوران گھانا کے بادشاہ کے دربار سے لوٹے گئے نادر و نایاب نوادرات واپس کردیے لیکن یہ 6 سال کے لیے بطور قرض دیے گئے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گھانا سے 150 سال قبل لوٹے گئے زیورات، تلوار اور چاندی &#

 
 
  پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ

کراچی: پی آئی اے نے یورپی فلائٹ آپریشن کےلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی یورپی ملکوں کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر انتظامیہ نے یورپی ملکوں کے فضائی آپریشن شروع کرنے کی منصوبہ بندی تیز کردی ہے۔

پاکستان 