تارکین وطن کی خبریں
  مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی

نئی دہلی: الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دنیا کے امیرترین افراد میں سرفہرست ٹیسلا کمپنی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو 21 اپریل سے بھارت کا 2 روزہ دورہ کرنا تھا

 
 
  اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی

اسرائیلی فوج نے رفح میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 11 افراد شہید اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بمباری سے بچنے کے لیے اپنے گھر بار چھوڑ کر 20 لاکھ افراد رفح میں پناہ لیے ہوئے ہی

 
 
  گوگل نے اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو نکال دیا

نیویارک: گوگل نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ کلاؤڈ کمپیوٹنگ معاہدے کے خلاف دھرنوں میں شرکت کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان 28 ملازمین نے دیگر ملازمین کے کامو

 
 
  امارات میں طوفانی بارش، پاکستان آنے اور جانے والی پروازیں متاثر

دبئی سمیت متحدہ عرب امارات ( یواے ای) میں شدید بارشوں کے باعث پاکستان آنے اور جانے والی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق دبئی ائیرپورٹ کے رن وے پر پانی کھڑا ہونے کے باعث ملکی اور غیرملکی فلائٹ آپریشن تعطل کا شکار ہے۔ دبئی سے پاکست

 
 
  کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش کلاؤڈ سیڈنگ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ریکارڈ بارش کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا جبکہ سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں زیر گردش ہیں کہ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے بارش کے لیے مصنوعی یا سیائنسی طریقہ استعمال کیا ہے۔

جس پر نیشنل