تارکین وطن کی خبریں
  برطانیہ میں تلوار بردار شخص کا راہگیروں اور پولیس افسران پر حملہ

لندن: برطانیہ کے شہر لندن کے مشرقی علاقے میں تلوار بردار شخص کے راہگیروں پر حملے نے خوف اور سراسمیگی پھیلادی۔ شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ ہیناولٹ میں ایک شخص نے گھر پر گاڑی دوڑا دی 

 
 
  اسرائیلی کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہید

غزہ: جنگ بندی کی کوششوں اور عالمی فوجداری عدالت کے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری کی خبروں کے دوران صیہونی ریاست کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا۔

وفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے نوصی&

 
 
  اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفی دیدیا

ایڈن برگ: اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر (وزیراعظم) پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے بالآخر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے کہا کہ ان&

 
 
  سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں لڑکی کو پریشان اور ہراساں کرنے پر پولیس نے ایک بھارتی شخص کو حراست میں لے لیا۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی الشرقیہ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ لڑکی کو بھارتی شہری کافی عرصے سے ہراساں کر رہا تھا اور بہت سمجھانے ک®

 
 
  برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید

لندن: برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں کو متعدد بار مختلف مواقعوں پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 24 ملزمان کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سزا پانے والوں میں 42 سالہ خرم رازق کو 22 سال، 46 سالہ ناصر حسین کو 18 سال&