تارکین وطن کی خبریں
  پیوٹن نے مزید 6 سال کیلئے روس کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

ماسکو: روسی صدر ویلادیمیرپیوٹن نے مغرب سے بدترین کشیدگی کے دوران مزید 6 سالہ مدت کے لیے صدارت کا باقاعدہ حلف اٹھالیا۔

غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کریملن میں منعقدہ تقریب میں ویلادیمیر پیوٹن نے اگلے 6 سال کے لیے روس کے صدر کی ح

 
 
  جنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے؛ 12 فلسطینی شہید

غزہ: حماس کی جانب سے ثالث ممالک قطر اور مصر کی غزہ میں 7 ماہ کی جنگ بندی کی تجویز پر رضامندی کے اظہار کے باوجود جارحیت پسند اسرائیل نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رفح پر فضائی حملوں کا آغاز کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراع&#

 
 
  کراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ نے کراچی اور لاہور میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ عوام کی سہولت دینے کےلیے نادرا میگا سینٹ&#

 
 
  ایٹمی طاقت رکھنے والے پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں؛ فاروق عبداللہ

سری نگر : جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ فاروق عبد اللہ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے متنازع بیان کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اپنے ایک متنازع بیان م

 
 
  اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی

دوحہ: اسرائیل کی حکومت نے قطر کے نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی جبکہ الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک نے اس فیصلے کو مجرمانہ اقدام کرتےہوئے مذمت کا اظہار کیا ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے سماجی رابطے کی وی&