تارکین وطن کی خبریں
  ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی

انقرہ: غزہ میں جنگ بندی نہ ہونے پر ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیے ہیں۔

امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ کے مطابق ترک ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے اسرائیل سے ہر قسم کی درآمدات اور برآمدات پر پابندی لگادی ہے تاہم ترکیہ نے ا

 
 
  لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنا

لندن: برطانیہ کے کسی شہر کے پہلے مسلم میئر صادق خان نے اسلاموفوبیا اور مسلم دشمنی پر مبنی نفرت آمیز بیان پر رکن اسمبلی لی اینڈرسن پر کڑی تنقید کی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے میئر صادق خان نے کہا کہ ٹوری پارٹی کے موجودہ رہنماؤں

 
 
  اقوام متحدہ مبصر نے اسرائیل کو جنگی جرم کا مرتکب قرار دے دیا

لندن: برطانوی میڈیا نے اسرائیلی فوجی کے ہاتھوں فلسطینی بچے کے قتل پر تحقیقاتی رپورٹ مرتب کی جس کا جائزہ لینے کے بعد اقوام متحدہ مبصر نے اسرائیل کو جنگی جرم کا مرتکب قرار دے دیا۔

بی بی سی کے مطابق 29 نومبر 2023ء کو مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فو

 
 
  اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے

کوالالمپور: ملائیشیا میں کے ایف سی نے اپنے 100 ریسٹورینٹس عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف امریکی فاسٹ فوڈ برانڈ KFC نے ملائیشیا میں فروخت نہایت کم ہونے کی وجہ سے اپنے 100 ریسٹورینٹ بند کردیے۔

ملائیشیا کے &#

 
 
  کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار

ٹورنٹو: کینیڈا میں خالصہ تحریک شدت اختیار کرگئی جس کے بعد مودی سرکار کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے اس اقدام پر تلملا اٹھی ہے اور کینیڈین سفیر کو فوری طور جواب طلبی کے لیے بلا لیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق خالصہ ڈے کے حوالے سے کین&