تارکین وطن کی خبریں
  غزہ؛ گھات لگائے حماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیا

حماس کی القسام بریگیڈ کے جانبازوں نے بڑی حکمت عملی کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کو اپنی جانب راغب کیا اور اپنے جال میں پھنسا کر متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنالیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کی القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنی ا&

 
 
  برطانیہ میں جنگ عظیم دوم کا تاریخی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

لندن: برطانوی فضائیہ کا دوسری جنگِ عظیم میں استعمال ہونے والا یادگار بمبار طیارہ تباہ معمول کی پرواز کے دوران گرکر تباہ ہوگیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق رائل ائیر فورس کے طیارے میں لگنے والی آگ میں پ&#

 
 
  حج سیزن ؛ مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ: سعودی وزارت داخلہ نے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کے وزٹ ویزہ کے حامل افراد کو مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ صرف حج ویزہ رکھنے وال

 
 
  پاکستانی اینکر مونا خان یونان میں گرفتار

اسلام آباد: سرکاری ٹی وی کی اینکر پرسن مونا خان کو یونان میں حراست میں لے لیا گیا۔

خاتون صحافی اور اینکر پرسن مونا خان ہائیکنگ کے لیے گئی تھیں وہاں ان کا موبائل فون بھی پولیس نے قبضے میں لے لیا۔

مونا خان کے کوچ یوسف کا کہنا ہے کہ مونا خان کو یون&

 
 
  اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر روکدے؛ عالمی عدالت کا فیصلہ آگیا

دی ہیگ: اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت آئی سی جے (International Court Of Justice) نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور بالخصوص رفح میں ملٹری آپریشن روکنے کے لیے جنوبی افریقا کے مقدمے کا آج فیصلہ سنا دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے صدر نواف سلام نے فیصلہ ž