تارکین وطن کی خبریں
  اسرائیل تسلیم کرے فلسطینی ریاست کے بغیر اسکا وجود قائم نہیں رہ سکتا، سعودی عرب

برسلز: سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا ہوگا کہ فلسطینی ریاست کے بغیر اس کا وجود قائم نہیں رہ سکتا۔

سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یہ ضروری ہے کہ اسرائیل ف

 
 
  رواں سال یوم عرفہ کا خطبہ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعقیلی دیں گے

ریاض: سعودی عرب نے رواں سال حج کے خطبے کی ذمہ داری مسجد الحرام کے امام و خطیب ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی کو سونپ دی تھی۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے دینی امور کے سربراہ و امام کعبہ شیخ عبد الرحمان السدیس نے شاہی منظوری کے بعد ڈاکٹر ماہر کے نام &#

 
 
  اسرائیل کا خیمہ بستی پر آگ و بارود سے حملہ، 45 فلسطینی شہید، بچوں کی سربریدہ لاشیں برآمد

غزہ: اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے جن میں سے کم از کم 45 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

الجزیرہ کے

 
 
  رفح کراسنگ پر مصری اور اسرائیلی فوج آمنے سامنے؛ خونی جھڑپ

تل ابیب: رفح کراسنگ پر اسرائیلی اور مصری فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں تاہم تعداد کے حوالے سے متضاد دعوے کیے جا رہے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کے علاقے رفح کراسن

 
 
  فرانس،اسپین اور اٹلی سمیت متعدد ممالک کی اسرائیل کے رفح پر حملے کی مذمت

اٹلی، فرانس، اسپین، ناروے، آئرلینڈ، بیلجیئم، قطر، سعوی عرب، مصر اور ترکیے نے رفح کی خیمہ بستی پر اسرائیل کے ہولناک فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے ک