تارکین وطن کی خبریں
  چین نے غزہ میں جنگ بندی کیلیے عالمی امن کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کردیا

بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ نے 4 عرب ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اسرائیل اور حماس جنگ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کی اشد ضرورت ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جنپنگ نے چین-عرب تعاون فورم کے افتتاحی اجلاس سے خط

 
 
  اسرائیل کا رفح میں پناہ گزین کیمپ پر ایک اور حملہ، 13 خواتین سمیت 21 فلسطینی شہید

غزہ: رفح میں مہاجر کیمپ پر اسرائیل کے ایک اور حملے میں 21 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق رفح کے علاقے میں اسرائیلی ٹینکوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 13 خواتین سمیت 21 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ا

 
 
  فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے

ریاض: خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

شاہی فرمان کے مطابق حرمین شریفین کے متولی نے فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین کو اس سال شاہی مہمانوں کے طور پر حج کی دعوت دی ہے۔

سعودی 

 
 
  رفح پراسرائیلی حملے میں امریکی اسلحہ استعمال ہوا؛ سی این این نے بھانڈا پھوڑ دیا

واشنگٹن: سی این این کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ رفح کی خیمہ بستی پر اسرائیل کے مہلک حملے میں استعمال ہونے والا گولہ بارود امریکی ساختہ تھا۔

امریکی نشریاتی ادارے CNN نے رفح حملے پر ایک خصوصی رپورٹ تیار کی ہے جس میں کویت پِیس کیمپ نمبر 1″ کی تب

 
 
  اسپین نے باضابطہ طور پر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

میڈرڈ: ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ آزاد فلسطین ریاست کا قیام ہی مشرق وسطیٰ میں امن کا واحد راستہ ہے۔ اس لیے آج ہم باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک الگ ریاست کی حیثیت سے تسلیم کرتے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین نے فلسطی