تارکین وطن کی خبریں
  عالمی فوجداری عدالت؛ اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کا امکان

دی ہیگ: بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم، وزیر دفاع اور اسماعیل ہنیہ سمیت حماس کے تین رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کر

 
 
  ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کس ملک کے ڈرون نے ڈھونڈا تھا

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے گھنٹوں لاپتا ہونے کے بعد بالآخر سب سے پہلے ترکیہ کے ایک ڈرون نے تبریز کے پہاڑی گھنے جنگل میں درختوں کے بیچ جلا ہوا ملبہ ڈھونڈ نکالا۔

عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آذربائیجان سے واپسی پر ایرانی شہر تبریز سے کچھ دوž

 
 
  اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری؛ 20 افراد شہید

غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر ایک گھر پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپ کے ایک گ

 
 
  کرغستان ہنگامہ آرائی میں ہلاکتوں کی خبر درست نہیں، بشکیک داخلہ امور سربراہ

بشکیک: کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے داخلی امور کے سربراہ نے طلبہ کے درمیان تصادم میں جانی نقصان کی اطلاعات کی تردید کردی۔

بشکیک کے داخلی امور کے سربراہ نے بیان میں کہا کہ 13 مئی کو یونیورسٹی ہاسٹل میں مقامی اورغیرمقامی طلبا کے درمیان تصا&

 
 
  فرانس میں نفرت آمیز سلوک؛ مسلمان دوسرے ممالک منتقل ہونے پر مجبور

پیرس: امتیازی اور نفرت آمیز سلوک کے باعث اپنے اپنے شعبے کے ماہر اور باصلاحیت مسلمان فرانس چھوڑ کر بیرون ملک جا کر بسنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔

عالمی خبر رساں کے مطابق فرانس چھوڑ کر اعلیٰ تعلیم یافتہ قابل اور باصلاحیت مسلمان اب لندن، نیویارک،