تارکین وطن کی خبریں
  خفیہ معلومات کی تشہیر اورپھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کا سوشل میڈیا پر تشہیر کا نوٹس لے لیا۔

پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ‏وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہیر خاص طور پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خفیہ دس

 
 
  یونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیا

ایتھنز: یونان میں ایک پاکستانی نے محض سونے کی جگہ پر ہونے والے جھگڑے پر دوسرے پاکستانی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے علاقے میکونوز میں انجم یوسف نامی شخص کو اس کے ہم وطن نے قتل کردیا۔ پولیس نے تحقیقات کا 

 
 
  انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں سمیت 14 افراد بہہ گئے

سماترا: انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوا اور سیلاب دہری مصیبت بن کر سامنے آیا جس میں 14 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے سماترا میں بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی جب کہ ایک آتش فشاں بھی پھٹ جس سے  

 
 
  دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم

امریکا کے بعد برطانیہ، جاپان، سوئیڈن اور اسپین کی جامعات میں بھی اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کے حق میں طلبا کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہوگیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مختلف ممالک کے طلبہ کا احتجاج جار®

 
 
  حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی:سعودی وزیر ٹرانسپورٹ

ریاض: رواں سال حج سیزن کے دوران فضائی ٹیکسیاں اور ڈرونز استعمال کیے جائیں گے۔

سعودی وزیر ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروس صالح الجاسر نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حج 2024 میں جدید ٹیکنالوجیز سے استفادہ کرتے ہوئے فضائی ٹیکسیاں اورڈرونز کا استعمال ک